ابنا: جنرل حسن فيروز آبادي نے اپنے ايک حاليہ بيان ميں کہا کہ مغربي ممالک اور سرمايہ دارانہ نظام کے حامي ديگر ملکوں کي انٹيليجنس ايجنسياں سب صيہوني حکومت کي خفيہ ايجنسي موساد کي ہدايات کے مطابق عمل کرتي ہيں۔ جنرل فيروز آبادي نے دنيا کے تسلط پسندانہ نظام اور ايران کے عوام اور اسلامي انقلاب کے دشمنوں کي خفيہ ايجنسيوں کي اسٹريٹيجي کا جائزہ ليتے ہوئے کہا کہ دشمنوں کے خفيہ ادارے اس وقت مسلمانوں کے خلاف متحد ہو گئے ہيں- انہوں نے کہا کہ قرائن سے لگتا ہے کہ امريکي خفيہ ايجنسي سي آئي اے اور برطانوي خفيہ ادارے ايم آئي سکس کو موساد ہي کنٹرول کرتي ہے.
.......
/169